نعیم رضا بھٹی





سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر: جناب نعیم رضا بھٹی صاحب 

ان سا بیدار نظر نور_ طلسمات کہاں
جز حسین ابن_ علی کشف و کرامات کہاں

تا ابد لکھا رہے گا لب دریائے فرات
کوفہء مرگ کہاں عزت_ سادات کہاں

مدحت_ آل_ رسول عربی کیسے ہو
لغت_ عالم_فانی کی یہ اوقات کہاں

دیکھ لو کتنا تفرق ہے مقابل ان کے
خوگر_ظلم کہاں عشق_مہمات کہاں

تا ابد سر بہ گریبان رہوں گا لیکن
ان کے احوال سے بڑھ کر میرے صدمات کہاں


سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر: جناب نعیم رضا بھٹی صاحب 

ان سا بیدار نظر نور_طلسمات کہاں،
جز حسین ابن_علی کشف و کرامات کہاں

تا ابد لکھا رہے گا لب_دریاۓ فرات،
کوفۂ مرگ کہاں عزت_سادات کہاں

دیکھ لو کتنا تفرق ہے مقابل ان کے،
خوگر_ظلم کہاں عشق_مہمات کہاں

مدحت_آل_رسول_عربی کیسے ہو،
لغت_عالم_فانی کی یہ اوقات کہاں

تا ابد سر بہ گریبان رہوں گا لیکن،
ان کے احوال سے بڑھ کر میرے صدمات کہاں





سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات