رضا تونسوی


سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر 
کلام



سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر :جناب رضا تونسوی صاحب  

پسر ! پسر ! ید_بیضا بڑھا چراغ بجھا
بشر ،چراغ کے مشکل کشا چراغ بجھا

سکوت_غار میں گونجی صدا جلاؤ چراغ
سکوت_دشت میں پھر وہ صدا چراغ بجھا

اس ایک کام کے اوپر ھے ایک کام تجھے
اسی دھوئیں سے ابھی حق جلا چراغ بجھا

وہ جس زبان کے الہام نے لیے بوسے
اسی زبان نے مجھ کو کہا چراغ بجھا

یہ کس طرف سے سر _طور ھے جواب آیا
کہ پہلے کرب و بلا پھر دعا چراغ بجھا

حجاب_شب میں پڑھے راز ہاۓ ذبح_عظیم.
میرے خلیل کو اکبر بلا چراغ بجھا.

.کمال_کل سے کلام_فراق سنتے ھوۓ
کسی کی آس بجھی دل بجھا چراغ بجھا

لسان_کن سے جہاں بھر کے دیپ بجھتے مگر
بس ایک سمت اشارہ کیا چراغ بجھا





سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام










کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات