سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر: آصف زیدی صاحب |
باقی ہے خود خدا کی خدائی حسینؑ سے زندہ ہے مصطفیؐ کی بڑائی حسینؑ سے مشکور اس وجہ سے خدا ہے حسینؑ کا باقی ہے اس کی فرمانروائی حسینؑ سے کرتا نہیں ہے بیعت باطل کبھی بھی حق جاری ہے آج تک یہ لڑائی حسینؑ سے موسیؑ کو طُور پر جو دکھائی نہیں دیا نیزے پہ دے گیا وہ دکھائی حسینؑ سے جاتے ہیں وعدہ گاہ کی طرف اکبرِؑ جواں لٹتی ہے عمر بھر کی کمائی حسینؑ سے بڑھ بڑھ کے روک لیتے تھے اپنے قدم حسینؑ اصغرؑ کی لاش اٹھ نہیں پائی حسینؑ سے مقتل سے یوں گزاری گئیں زینبِؑ حزیں رخصت بھی ہو نہ پائیں وہ بھائی حسینؑ سے رو رو کے جان دے دی سکینہؑ نے شام میں برداشت کر نہ پائیں جدائی حسینؑ سے آصفؔ میرے یہ شعر نہیں ہیں مرا کمال مجھ کو ملی یہ مدح سرائی حسینؑ سے |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر :آصف زیدی |
باقی ہے خود خدا کی خدائی حسینؑ سے زندہ ہے مصطفیؐ کی بڑائی حسینؑ سے مشکور اس وجہ سے خدا ہے حسینؑ کا باقی ہے اس کی فرمانروائی حسینؑ سے کرتا نہیں ہے بیعت باطل کبھی بھی حق جاری ہے آج تک یہ لڑائی حسینؑ سے موسیؑ کو طور پر جو دکھائی نہیں دیا نیزے پہ دے گیا وہ دکھائی حسینؑ سے جاتے ہیں وعدہ گاہ کی طرف اکبرؑ جواں لٹتی ہے عمر بھر کی کمائی حسینؑ سے بڑھ بڑھ کے روک لیتے تھے اپنے قدم حسینؑ اصغرؑ کی لاش اٹھ نہیں پائی حسینؑ سے مقتل سے یوں گزاری گئیں زینبِؑ حزیں رخصت بھی ہو نہ پائیں وہ بھائی حسینؑ سے رو رو کے جان دے دی سکینہؑ نے شام میں برداشت کر نہ پائیں جدائی حسینؑ سے
آصف میرے یہ شعر نہیں ہیں مرا کمال
مجھ کو ملی یہ مدح سرائی حسینؑ سے
|
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں