سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر : عرفان بارہ بنکوی |
صف_امام میں ، نامِ حسینؑ زندہ ہے زمیں پہ اب بهی ، پیامِ حسینؑ زندہ ہے بنے ہیں شاہ و سلاطین ، حصہء تاریخ مگر جہاں میں ، دوامِ حسینؑ زندہ ہے وہ جس میں فہم و فراست کا اک خزانہ تها کتب میں ایسا ، کلامِ حسینؑ زندہ ہے سلام اپنا تاثر ، کبهی نہیں کهوتا فضا میں اب بهی سلامِ حسینؑ زندہ ہے وہ عالیشان بہت محترم تهے اب بهی ہیں وجود ان کا ، بنامِ حسینؑ زندہ ہے بہت ہی اعلی'مقام و نسب تهے وہ بیشک یہی سبب ہے ، مقامِ حسینؑ زندہ ہے نظام کوئی بهی عرفان ، کب رہا قائم مگر دلوں میں ، نظامِ حسینؑ زندہ ہے |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں