سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر : جناب احسان علی ملک صاحب |
وجہِ تخلیقِ کائنات حسینؑ رب ہی جانے تری صِفات حسینؑ جس کو قسمت سے ایک بھی نا ملا اس کو تو نے دیے ہیں سات حسینؑ کام تیرے ہیں کام احمد ص کے بات تیری ہے رب کی بات حسینؑ پھر کسی نے نہیں پڑھی ویسی جیسی تو نے پڑھی صلات حسینؑ محسنِ دین ہے تُو تیرے بغیر کیسے پوری ہو دینیات حسینؑ جس میں رب کو بھی اپنا عکس دکھے ذات تیری ہے ایسے ذات حسینؑ |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں