سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : جناب شاہد ملک صاحب |
باب یقین و عشق کا عنواں حسینؑ ہیں دشت بلا میں عزم کا ساماں حسینؑ ہیں خود چاند، اردگرد ستاروں کا جمگھٹا بزم فلک میں سب سے نمایاں حسینؑ ہیں جو شان سروری کا تقاضا ہے، دوستو اس رفعت مقام کے شایاں حسینؑ ہیں دل میں سرور ان کی عنایت سے موجزن وجہ ملال بھی سرمژگاں حیسنؑ ہیں شاہد ، غبار دشت مسافت ہے زندگی موج ہوائے صبح بہاراں حسینؑ ہیں |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں