محمد مختار علی



سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر 
کلام



سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر 
کلام





سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر : جناب محمد مختار علی صاحب


دل سے جیسے کوئی دلگیر سخن کرتا ہے
ہم سے دائم غمِ شبّیرؑ سخن کرتا ہے

وہی عُشاق ہی مقتل کی طرف جاتے ہیں
جن سے آوازہء شمشیر سخن کرتا ہے

سر ہے نیزے پہ مگر لب پہ ہیں جاری آیات
کس طرح کاتبِ تقدیر سخن کرتا ہے

دل سے مانگا ہے حرم میں کبھی ہونٹوں سے نہیں
خامشی کو بھی وہ تعبیر، سخن کرتا ہے

ہمہ تن گوش ہیں مجلس میں انیؔس اور دبیؔر
مدحِ شبیرؑ میں اب میؔر  سخن کرتا ہے

غم میں گویائی کا یارا ہے کسے، پر مختاؔر
دل میں اترا ہے جو اک تیر، سخن کرتا ہے










کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات