سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر :جناب حسن عباس رضا صاحب |
دشتِ بلا کی کوکھ سے پُھوٹا پہلا ماتم ابد گھڑی تک نامِ حُسینؑ پہ ہوگا ماتم پھر نظروں میں نہرِ فرات کے منظر جاگے پھر اشکوں کی صورت آنکھ سے برسا ماتم لختِ جگر کی لاش پہ بھی ممتا نہیں روئی کب دیکھا ہے چشمِ فلک نے ایسا ماتم خواہش، چاند سے چہرے پر اک سہرے کی تھی قسمت، جلتے خیمے،لہو، جنازہ، ماتم عابدؑ سے بیمار کے پاؤں میں زنجیریں اور زنجیروں کے ہر حلقے میں برپا ماتم شہرِ طرب کی ساری فصیلیں نوحہ کناں ہیں گلیوں گلیوں ، شامِ غریباں، گریہ، ماتم |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں