سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعرہ شمامہ افق |
نوکِ نیزہ پہ سر امامؑ کا تھا اور سفر سیّدوں کا شام کا تھا اماں فضّہ کا تھا نہ زینبؑ کا بے ردائئ کا دکھ تمام کا تھا ایک بیمار کے لیئے صدمہ بے گناہوں سے انتقام کا تھا قید سے بڑھ کے خوف زینبؑ کو پارساؤں کے احترام کا تھا شبِ عاشور کربلا میں ُافق نوحہ جلتے ہوئے خیام کا تھا |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں