سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر :جناب پیر عتیق احمد چشتی صاحب |
ہر غم زدہ کے غم کا مداوا حسینؑ ہے بے چارگانِ دہر کا چارا حسینؑ ہے حق پروری کے باب میں یکتا حسینؑ ہے سر دے کے جس نے دیں کو بچایا حسینؑ ہے یکتا جسے خدا نے بنایا حسینؑ ہے زلفوں سے مصطفی کی جو کھیلا حسینؑ ہے مولیٰ علیؑ کی آنکھ کا تارا حسینؑ ہے زہراؑ نے جس کو گود میں پالا حسینؑ ہے ممنون ایک میں ہی نہیں ہوں حسینؑ کا سارے جہاں پہ فضل خدا کا حسینؑ ہے کچھ دامنِ عمل میں نہیں بس یہ ناز ہے آقا حسینؑ ہے میرا مولیٰ حسینؑ ہے جیسے علیؑ ہیں بابِ مدینۂ علمِ حق غازیؑ وفا کا باب ، مدینہ حسینؑ ہے زاہد کو اے عتیقؔ ، ہے اپنے عمل پہ ناز میرا تو دو جہاں میں سہارا حسینؑ ہے |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں