سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعرہ : محترمہ نرجس افروز صاحبہ |
کوفہٗ عصر کی طاعت نہیں کرنے والی زندگی، جبر کی بیعت نہیں کرنے والی مجلس و ماتمِ شبیرؑ ہے دل میں برپا ختم اس کو کوئی طاقت نہیں کرنے والی دیکھ اے چشمِ فلک ریت پہ کِھلتے ہوئے پھول زندگی پھر سے کرامت نہیں کرنے والی ختم ہوجائے گا ان شام کی گلیوں کا سفر رُوح پر طے، یہ مسافت نہیں کرنے والی ۔۔۔۔۔۔ |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں