سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : جناب خمار جعفری صاحب( چکوال)۔ |
گماں کو جب بھی جہنم رسید لکھا ہے بڑے یقین سے میں نے یزید لکھا ہے وہ ایک تار ترے پرچمِ بلند کا ہے جسے قرآن نے جبل الورید لکھا ہے امیرِ شام سے میری موافقت کیوں ہو مری جبیں پہ علیؑ کا مرید لکھا ہے اسی لیے مری دنیا سے بن نہیں پائ ہر اک یزید کو میں نے یزید لکھا ہے وہ لفظ جس میں صعوبت ہے ہر زمانے کی مرے حسین ؑنے مجھ سے بعید لکھا ہے |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں