سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
نئی نسل کے نمائندہ شاعرـ عمیر نجمی کا سلام کچھ ایساکرب تھا، کربل کا "لام" لکھ نہ سکا میں ان حروف سے آگے سلام لکھ نہ سکا وہ اور کچھ بھی لکھے، مسترد ہے، لکھتا رہے جو شخص خود کو علی کا غلام لکھ نہ سکا یہ واقعہ بھی عجب واقعہ ہے، کل شب بھی فقط شروع کیا، اختتام لکھ نہ سکا بہت لکھا ہے مگر ذہن کی بھی اک حد ہے سو چاہ کر بھی مقامِ امام لکھ نہ سکا علی کی پیاس لکھا، روشنائی سوکھ گئی قلم تمام شہیدوں کے نام لکھ نہ سکا |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں