سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر : احمد طلال آصف |
قطرہ قطرہ حسین کا غم ہے موج ِ دریا حسین کا غم ہے میرے شام و سحر حسین سے ہیں میری دنیا حسین کا غم ہے حوض ِ کوثر پہ پوچھا جائے گا کس کو کتنا حسین کا غم ہے مجھ کو دنیا کے غم نہیں کچھ بھی مجھ کو مولا حسین کا غم ہے کربلا کو سبھی رواں ہیں مگر میرا رستہ حسین کا غم ہے اور بھی ہیں وسیلے بخشش کے سب سے پہلا حسین کا غم ہے اتنی ہے قربت ِ رسول میں جا جس کو جتنا حسین کا غم ہے زیست طوفان ِ نوح ہے احمد اور سفینہ حسین کا غم ہے |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں