بلال رشید




سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر : جناب بلال رشید صاحب 

قرارِ قلبِ پیمبر حسینؑ میرے حسینؑ
یہی ہے ورد زباں پر حسینؑ میرے حسینؑ

ترے ہییں در کے سوالی ترے پدر کے غلام
یہ سندھ والے قلندر حسینؑ میرے حسینؑ

سنی جو تیری شہادت کی بات بابا سے
کہا بتول نے رو کر حسینؑ میرے حسینؑ

برائے امن خلافت کو جس نے چھوڑ دیا
ہیں اس حسن کے برادر حسینؑ میرے حسینؑ

تری عظیم شہادت کے بعد زینب کی
زباں پہ رھتا تھا اکثر حسینؑ میرے حسینؑ

خدا کے خاص مقرب تھے ساری امت میں
وہ تیرے ساتھی بہتر حسینؑ میرے حسینؑ

پلائیں گے ہمیں کوثر کا جام محشر میں
شہِ مدینہ سے لیکر حسینؑ میرے حسینؑ

بلال ناجی ہیں خالق کے ہااں ازل سے وہی
ہیں جن کے تیسرے رہبر حسینؑ میرے حسینؑ



سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات