سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
قریبِ ساقیِ کوثر تھے کربلا والے کہاں کی پیاس سمندر تھے کربلا والے اسی لیے تو ہے صدیوں سے کربلا زندہ کہ کربلا کا مقدر تھے کربلا والے مثالیں اور بھی ملتی ہیں صبر کی لیکن سبھی سے صبر میں بڑھ کر تھے کربلا والے عجب ہی کیا ہے جو رتبہ پیمبروں سا ہے کہ آخر آلِ پیمبر تھے کربلا والے وگرنہ ایسے مقدر کہاں سنورتا ہے جنابِ حُر کو میسر تھے کربلا والے |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں