انیس ابر


سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر : انیس ابر 

دھوپ میں پیاس جب ستاتی ہے
یاد اک باوفا کی آتی ہے

رہے محفوظ چادرِ زینب س
اک صدا علقمہ سے آتی ہے

شمر کے ہر طمانچے پر بچّی
روکے عباس س کو بلاتی ہے

کٹے ہاتھوں کا زینبِ س کبری
بندھے ہاتھوں سے غم مناتی ہے

لاش اک نہر پر تڑپتی ہے
قید ہوکر سکینہ س جاتی ہے

دو کٹے ہاتھ اپنے بیٹے کے
فاطمہ س روزِ حشر لاتی ہے

سرِ غازی ع سِناں سے گرتا ہے
جب سکینہ س نظر میں آتی ہے

ظلم عترت نبی ص کی سہتی ہے
ظلم امّت نبی ص کی ڈھاتی ہے

داستاں ابر ایک پیاسے کی
آج بھی علقمہ سُناتی ہے


سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات