سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : جناب احمد رضا راجہ صاحب |
ھیں عجب تیرے نگینے ، کربلا ایک سے اِک ھے حُسیِن ِ کربلا ھے دُعَا ، پہلے زیارت ھو تری! پھر ، چلا جاؤں مدینے ، کربلا خیمہ گاہ ِ مذہب ِ غم ، عشق ہے ! عظمت ِ حُرمت ھے دین ِ کربلا چشم ِ گِریہ کے فرات ِ اشک پر چل ، مرے دل کے سفینے، کربلا تَا ابَد ، آباد رکھی جائے گی ! فصل ِ خُوں سے سَر زمین ِ کربلا تُو نے تَو دیکھے ہیں ، کار ِ عشق میں! گھر جَلَوں کے سب قرینے ، کربلا ہر قتیل ِ کربلا ہے آفتاب ! ہر شہادت مَہ جبین ِ کربلا |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں