سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : جناب عدنان محسن صاحب |
پڑھ عشق کی نماز،حییٰ علی الحسین کہتا ہے بے نیاز ،حییٰ علی الحسین جبریل نے کہا ،فطرس کھڑا ہے کیا آیا ہے چارہ ساز، حییٰ علی الحسین اہل صف عزا ،بی بی کی ہے دعا ہو زندگی دراز ،حیٰ علی الحسین تکتی ہے تیری راہ،سرور کی بارگاہ اے حرّ ِ سرفراز ،حییٰ علی الحسین سجدے میں رکھ کے سر، کربل کی ریت پر کہنے لگی نماز ،حییٰ علی الحسین نانا یہ تیرا لال ،ہے درد سے نڈھال اب چھوڑ دے حجاز،حییٰ علی الحسین جنت کے واسطے،گر چاہئیے جواز حی علی الجواز ،حییٰ علی الحسین مومن سنیں پیام آنے کو ہیں امام کھلنے کو ہے محاذ،حییٰ علی الحسین |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں