سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : جناب خاور اسد صاحب |
جناب خاور اسد صاحب ------------- گرتی دیوار پر بہت خوش ہوں میں تری ہار پر بہت خوش ہوں کربلا! میں تری کہانی میں "حُر" کے کردار پر بہت خوش ہوں میرا سجدہ امر کیا تُو نے میں ترے وار پر بہت خوش ہوں لے کے جائے گی سُرخ پھولوں تک راہِ پُر خار پر بہت خوش ہوں کاش میرے لیے حسینؑ کہیں "اِس عزادار پر بہت خوش ہوں" |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں