رخشندہ بتول

۔


سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر

ن




ا


سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر 
ک





ل




سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
ا



م




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
ک



م




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
ک


م


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعرہ : محترمہ رخشندہ بتول صاحبہ

مدحتِ آلِ عبا ؑ سے ذہن کو مہکاؤں میں
عالمِ عرفان میں سدرہ تلک ہو آؤں میں

خاک ہوجاؤں میں راہ ِکربلا کی خاک میں
زیرِ پائے زائرینِ محترم بچھ جاؤں میں

پھر بھی حقِ ماتمِ شبیرؑ کب ہو گا ادا
حضرتِ یعقوبؑ سےآنکھیں اگر لے آؤں میں

مجھ کو دیتی ہے سلامی آتی جاتی یہ ہوا
اپنے گھر پر پرچمِ عباسؑ جب لہراؤں میں

جھاڑ کر دامن وہ ماں قبرِ سکینہؑ سے اٹھی
مادرِ اصغرؑ کی حسرت کس طرح بتلاؤں میں

ہوں عزادارِ حسینیؑ ، نوحہ خوانِ سیدہؑ
کیوں کر اے رخشؔی شفاعت کے لیے گھبراؤں میں




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات