مرزا قیصر مھدی


سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر 
کلام



سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر : جناب مرزا قیصر مھدی صاحب  

 حسینؑ سے جو شعور_ حیات پا کے چلے
زمانہ انکے قدم سے قدم ملا کے چلے

سفینے جانب_ معبود جب دعا کے چلے
همارے اشک_ ندامت بھی سر جھکا کے چلے

هر ایک دور کے انساں کو روشنی دیں گے
چراغ کرب و بلا میں جو شه جلا کے چلے

مثال_ مهر_ درخشاں دمک اٹھے انصار
چراغ_ خیمه جو سبط_ نبی بجھا کے چلے

اندھیرے شام کے نور_ سحر میں ڈھلنے لگے
جو سوۓ شام قدم بنت_ مرتضی کے چلے

بہت اندھیری ہے جاۓ قیام بعد_ حیات
بشر کو چاهیۓ شمع_ ولا جلا کے چلے

هے ماوراۓ خرد عظمت_ در_ زهرا (س)
یهاں فرشتے بھی آۓ تو سر جھکا کے چلے

یه که رهے تھے سر_ کربلا, علیؑ کے چراغ
هوا سے کہہ دو ,ذرا هم سے بچ بچا کے چلے

پہنچ گۓ تھے کسی طرح لاش پر تو حسین ؑ
نه جانے کس طرح لاش_ پسر اٹھا کے چلے

هوا هے تیز ,اندهیرے هیں تاک میں قیصر
" چراغ لے کے کهاں سامنے هوا کے چلے"






سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام










کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات