سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر : جناب سید اسد شاہ |
دل میں ہے اہتمام سے برپا غَمِ حسینؑ
اس دشتِ خشک زار میں برکھا غَمِ حسینؑ
کربل کے خال و خد کو ذرا دیکھ غور سے
صحرا غَمِ حسین ع ہے دریا غَمِ حسینؑ
ہر شخص کو بتانا پڑے گا بروزِ حشر
کتنی ولا علی ع کی ہے کتنا غَمِ حسینؑ
آنکھوں کے نم نے لاج رکھی اس فقیر کی
مجھ ایسے رو سیاہ کا پردہ غَمِ حسینؑ
سب کے لئے ہے فیض کا لنگر کھلا ہوا
سارا جہاں حسین ع کا سب کا غَمِ حسینؑ |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : جناب ڈاکٹر اسد شاہ صاحب |
فخرِ صبر و رضا(ع ) کے کیا کہنے سبط_خیر الورا(ع) کے کیا کہنے فخرِ حیدر (ع)ہیں ثانئ زہرا ( ع ) ان کے صدق و صفا کے کیا کہنے اسکی مٹی میں مشک_ابن_علی (ع) دشتِ کرب و بلا کے کیا کہنے خلق مولا علی (ع) کئے جس نے اتنے پیارے خدا کے کیا کہنے جس پہ آ جائیں فاطمہ زہرا ( ع ) ایسے فرش_عزا کے کیا کہنے کاش خود جا کے کربلا سے کہوں تیری باد_صبا کے کیا کہنے |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں