اشرف یوسفی





سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر : جناب اشرف یوسفی صاحب 
  
افق افق حسین ہے
تابہ فلک حسین ہے

جہاں تلک ہے روشنی
وہاں تلک حسین ہے

یہ اشک تو نہیں میاں
پلک پلک حسین ہے

رخ ِحیات پر جو ہے
چمک دمک حسین ہے

رگ ِحیات میں ابھی
جو ہے رمق حسین ہے

یزیدیت سے سربکف
ابھی تلک حسین ہے

وہیں تلک یزید تھا
آبد تلک حسین ہے

یزیدیت تو زخم ہے
مگر نمک حسین ہے




سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام

سلام یا حسینؑ 2015 





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات