سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر : پروفیسر فرخ حسن راجا صاحب |
سرِ فرشِ عزا چہروں پہ نور آیا ہوا ہے یہ مجلس ہے یہاں کوئی ضرور آیا ہوا ہے وہی بڑھ بڑھ کے زنجیروں سے ماتم کر ریے ہیں جنھیں اپنے عقیدوں پر غرور آیا ہوا ہے نمازوں کا کرے تو ذکر مجلس میں زیادہ کہ واعظ تیری نیت میں فتور آیا ہوا ہے عَلَم ہاتھوں میں تھامے بڑھتے جاؤ سوئے منزل بہت نزدیک مولا ع کا ظہور آیا ہوا ہے سنو گر حیدری نعرہ زمیں سے آسماں تک تو سمجھو اہلِ ایماں کو سرور آیا ہوا ہے ہوا جو بزمِ مولا ع میں تمہارا ذکر فرخ تو اربابِ سخن بولے حضور! آیا ہوا ہے |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں