سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : جناب صغیر انور صاحب |
سب سے عالی نسب ، حُسینؑ آباد
دو جہاں کی طلب ، حُسین ؑ آباد
آپ ان پر درود پڑھتا ہے
آپ کہتا ہے رب ، حُسینؑ آباد
اِس سے عمریں طویل ہوتی ہیں
لوگ کہتے ہیں جب ،حُسینؑ آباد
دھیان جاتا ہے کربلا کی طرف
بول اُٹھتے ہیں لب،حُسینؑ آباد
|
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں