سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر : جناب سعید خاں صاحب |
ہوائے دشت ہے ماتم گزید چاروں طرف کریں گے دل غمِ کربل کشید چاروں طرف سحر اداس ہے وحشت سرائے کربل میں پڑے ہیں خاک پہ شہ کے شہید چاروں طرف حسینیت کو مٹانا کسی کے بس میں نہیں اگر چہ پھرتے ہیں اب بھی یزید چاروں طرف رہِ حجاز پہ دشمن کی دسترس ہے تو کیا سپر ہیں شاہِ نجف کے مرید چاروں طرف کھُلا ہے جب بھی لبوں پر سوادِ ذکرِ حسینؑ ملی ہے خوشبوئے مولا سعیدؔ چاروں طرف |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں