سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر:پیر ظفر کاظمی صاحب |
نکہتیں پیکر معطر کرتی هیں جس خاک سے وہ معلی هے جمال_ سینہ ء صد چاک سے اے رسولوں کے امیں اے جانشین_ بوتراب عزم هے بالا ترا هر فہم سے ادراک سے هستی ء جاوید تیری قلعہ ء دیں کی فصیل جس کے روشن راستے مربوط هیں افلاک سے تو وہ مظلومی کا هے شہکار سب جن و بشر ذکر کرتے هیں ترا تو دیدہ ء نمناک سے دیکه کر پامال لاشہ رو کے عابد نے کہا اے هواوء ڈهانپ دینا بے کفن کو خاک سے هے ظفر کی آرزو یہ تجه سے وابستہ رهے زیست هو اسکی مقدس تیرے ذکر_ پاک سے |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں