توقیر انیق



سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر توقیر انیق

کہتے ہوۓ غربت کی اذاں شامِ غریباں
افلاک پہ پھیلا ہے دھواں شامِ غریباں

شبّیرؑ نے مقتل میں پہنچتے ہی یہ دیکھا
تھی غازیؑ کےچہرےپہ عیاں شامِ غریباں

بازارمیں حتیٰ کہ کفن میں بھی رہی ہے
سجادؑ کی آنکھوں سے رواں شامِ غریباں

اےشمس تو کچھ دیرکوپردےمیں چلاجا!
ہونے لگی مجلس میں بیاں شامِ غریباں

لوگو سنو یہ حضرت شبّیرؑ نہیں ہیں
گویا ہے سر نوک سناں شام غریباں


سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات