محمد خالد



سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر : ج




سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر : جناب محمد خالد صاحب 

امامت کر رہا ہے قافلہ سالار انساں کی
وفا کی راہ میں پروا نہیں ھے توشئہ جاں کی

علیؑ نے منزلِ طفلی میں کی بیعت محمدۖ کی
حسینؑ ابنِ علیؑ نے لاج رکھ لی عہد و پیماں کی

وہ رشکِ انبیاء، ھمشکلِ روۓ مصطفی' جس نے
سرِ نیزہ جلائی شمعِ عرفاں نفسِ قرآں کی

طوافِ کربلا موجِ صبا دن رات کرتی ھے
کہ خوشبو ھاتھ آ جاۓ ذرا سی تیرے داماں کی

یہاں تکمیل ھے، اتمام ھے، صبر و رضا بھی ھے
نبیۖ کے خانوادے سے ملی تفسیر ایماں کی

میں قرباں عابدِ بیمار تیری استقامت پر
سفر ھے دور کا اور شان دیکھو پابجولاں کی

بہتر بے سر و ساماں، شجاعت جن پہ نازاں ھے
یہ نصرت آسمانی ھے، نہیں ھے ساز و ساماں کی





سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات