عزیز فیصل


سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر 
کلام



سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر : جناب  ڈاکٹر عزیز فیصل صاحب 

کربلا عصر کے سجدے کی جنوں کاری ہے
جاں نثاری کی یہ کیا حسن طلب گاری ہے

کنبہ خیر کے رتبے میں تغیر کی روش
فاش تقصیر ہے، سفاک خطا کاری ہے

سن رہی ہے اسے تاریخ بهی اک مدت سے
دل کی آنکهوں سے تاسف کا بیاں جاری ہے

یہ جو اظہار عقیدت ہے، نہیں شعر فقط
کربلا والوں سے توفیق طرف داری ہے

اپنے پتوں کو خزاوں میں گرائے رکهنا
زرد اشجار کا انداز عزاداری ہے

بغض اور وہ بهی شہیدوں کے لہو سے رکهنا
جسم کا روگ ہے یا روح کی بیماری ہے

عالم خواب میں بهی محو ثنا رہتے ہیں
یہی اس آل کا اسلوب وفاداری ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام










کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات