سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : رضوانہ سعید روز صاحبہ |
صبح ہو کہ شام یا حسین آپ پر سلام یا حسین میری آنکھ میں ہے کربلا لب پہ ہے مدام یا حسین آج پھر یزید کا چلن ہوا رہا ہے عام یاحسین پھر ہے کربلہ دھواں دھواں جل رہا ہے شام یا حسین صبر کی حدود سے پرے آپ ہی کا کام یاحسین غم جسے ملا ہو آپ کا پا گیا وہ نام یا حسین ۔۔۔۔۔۔۔ |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں