مجید اختر



سلام یا حسینؑ 2014 
شاعر 
کلام


سلام یا حسینؑ 2015 
شاعر : محترم مجید اختر صاحب 

شام کا رنگ ہوا خاک سے ملتا جلتا
چاند ہے دیدہٗ نمناک سے ملتا جلتا

ذوقِ سجدہ پہ ہے مائل مری پیشانی بھی
دل بھی کہتا ہے رہوں خاک سے ملتا جلتا

کربلا، آنکھ میں ویرانیٗ صحرا ہے بسی
حالِ دل ہے ترے خاشاک سے ملتا جلتا

زاہدا، تیری نظر میں کوئی در ہو تو بتا
اس درِ پنج تنِ پاک سے ملتا جلتا

کربلا، کیسے کروں میں تری رفعت کا بیاں
رنگِ جنت ہے تری خاک سے ملتا جلتا

اک شبیہِ عَلَم و مَشک ہے کمرے میں سجی
اُس پہ گنبد ہے درِ پاک سے ملتا جلتا

ایک بھائی ہے جسے دیکھیں تو یاد آئیں علیؑ
اک پسر ہے شہِ لولاکؑ سے ملتا جلتا




سلام یا حسینؑ 2016 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2017 
شاعر 
کلام




سلام یا حسینؑ 2018 
شاعر 
کلام







سلام یا حسینؑ 2019 
شاعر 
کلام





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Search This Blog

پیروکاران

کچھ میرے متعلق

میری تصویر
قارئینِ محترم ! فیس بک پر سلام یاحسینؑ 2019 کے تحت آن لائن مسالمہ بھی حسبِ روایت محرم الحرام کے پہلے عشرے میں منعقد پوا اور 12 محرم تک جاری رہا۔ امریکہ میں میں مقیم نامور شاعر اور مرثیہ گو مجید اختر صاحب کی زیرِ نظامت اس آن لائن مسالمہ کا پچھلے چھ سال سے یعنی سال 2014 سے ہر سال محرم الحرام میں باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے اور اس میں مختلف ملکوں میں مقیم شعرائے کرام بھی شرکت فرماتے ہیں ۔

آمدو رفت

تعارف

یہ بلاگ سلام یاحسینؑ آن لائن مسالمہ کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔ 

محفوظات