سلام یا حسینؑ 2014 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2015 |
---|
شاعر : جناب محمد علی حسین صاحب |
فروغ ـ عالم ـ ہستی میں بندگی کا کمال اس ایک سجدے میں پنہاں ہے آدمی کا کمال یہ روز و شب کی چکا چوند کچھ نہیں دے گی حصول ـ رزق ـ شہادت ہے زندگی کا کمال جہاں پہ کوثر و تسنیم سر کو خم کر دیں وہ خشک لب کا تبسم ہے تشنگی کا کمال وہ ایک ایک قدم منزل ـ شہادت کا دکھا رہا تھا زمانے کو آگہی کاکمال جہاں میں حقؔ ـ رفاقت نبھانے والوں میں حبیب ابن ـ مظاہر ہیں دوستی کا کمال ورائے فہم ہے یوں حر کا اس طرف آنا پھر اس کے آنے پہ اس وقت اک سخی کا کمال دوام جس کو ملا مقصد و مراد کے ساتھ وہ کرؔ و فر کے مقابل میں سادگی کا کمال |
سلام یا حسینؑ 2016 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2017 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2018 |
---|
شاعر |
کلام |
سلام یا حسینؑ 2019 |
---|
شاعر |
کلام |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں